SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی فورسز کا آپریشن، 16 تکفیری دہشت گرد ہلاک

    شامی فورسز کا آپریشن، 16 تکفیری دہشت گرد ہلاک

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰

    شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • ایران کی حمایت کے بغیر دہشت گردوں پر قابو نہیں پایا جاسکتا تھا، شام

    ایران کی حمایت کے بغیر دہشت گردوں پر قابو نہیں پایا جاسکتا تھا، شام

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲

    شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ اگر ایران کی حمایت نہ ہوتی تو شام میں دہشت گردوں کے مقابلے میں کامیابی نہیں ملتی۔

  • اللجاہ پر شامی فوج کا کنٹرول

    اللجاہ پر شامی فوج کا کنٹرول

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸

    شامی فوج نے صوبے درعا اور سویدا کے مضافاتی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے اللجاہ کے علاقے میں کئی قصبوں اور دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • دمشق ایئرپورٹ پر غاصب صیہونی حکومت کا میزائل حملہ

    دمشق ایئرپورٹ پر غاصب صیہونی حکومت کا میزائل حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸

    شام کے ٹیلیویژن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے دمشق ایئرپورٹ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے لئے امریکی حمایت

    شام میں دہشت گردوں کے لئے امریکی حمایت

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں دہشت گردوں کے لئے امریکا کی مالی حمایت

    شام میں دہشت گردوں کے لئے امریکا کی مالی حمایت

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کے لئے امریکی حکومت کی مالی حمایت دہشت گردوں کے لئے واشنگٹن کی حمایت کی واضح مثال ہے

  • کیمیائی حملوں کا الزام  شام پر حملے کا بہانہ ہے، بشار اسد

    کیمیائی حملوں کا الزام شام پر حملے کا بہانہ ہے، بشار اسد

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷

    شام کے صد بشار اسد نے ایک بار پھر کیمیائی حملوں کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • پانچ قصبوں اور دیہاتوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    پانچ قصبوں اور دیہاتوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳

    شامی فوج نے اردن کی سرحد کے قریب جنوبی صوبے درعا کے شمال مشرقی اور سویدا کے شمال مغربی علاقوں میں واقع پانچ قصبوں اور دیہاتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں فری سیرین آرمی کے عناصر کی فوج میں شمولیت

    شام میں فری سیرین آرمی کے عناصر کی فوج میں شمولیت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    روس کی وزارت دفاع سے وابستہ حمیمیم کے مفاہمتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی شام میں فری سیرین آرمی کا ایک گروپ شامی فوج میں شامل ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

    اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

    ۳ hours ago
  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS