-
مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱شام کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اس درمیان شامی فوج کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے دمشق کے جنوبی علاقے الحجر الاسود اور یرموک کیمپ پر حملہ کیا ہے - دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں واقع امام علی مسجد پر اپنا کنٹرول کرلیا ہے
-
او پی سی ڈبلو کے ہنگامی اجلاس سے خطاب
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام، غوطہ غربی میں جنگ بندی کا سمجھوتہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱دمشق کے نواحی علاقے غوطہ غربی میں جنگ بندی پر اتفاق کے بعد ہتھیار ڈالنے والے دہشت گردوں کو علاقے سے نکلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
یمن بھی جلد ہی استقامتی محاذ میں شامل ہوجائےگا
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شامل ہوجائے گا۔
-
ایران، روس، عراق اور شام کا اجلاس
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام کو لے کر سلامتی کونسل میں امریکا روس کی رسہ کشی
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
شامی صدر کا فاتحانہ انداز، فرانس کا اعزازی نشان واپس
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کر دیا۔
-
سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴شام پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں امریکی فوج کے بجائے عرب فوجوں کو تعینات ہونا چاہئے۔انکی اسی منشا کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوج شام بھیجنے کو تیار ہیں!!! ٹرمپ بھی انکے اس بیان پر زیر لب مسکرا دئے ہوں گے!
-
بغداد میں چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر دفاع کی شرکت سے دہشت گردی کے خلاف ایران، عراق، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوا۔
-
شام پر ناکام حملہ، ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹امریکی صدر کو شام پر حملے کا حکم دینے کی بابت اپنی جماعت کے ارکان اور حامیوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ دوسری جانب سی این این نے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے شام میں کیمیائی مواد کی موجودگی کے بارے میں اطمینان حاصل کئے بغیر حملے کا حکم دیا تھا۔