-
شام پر امریکی حملے کی مخالفت میں مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے بعد امریکی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں جنگ مخالف مظاہرے کئے جبکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی شام پر امریکی جارحیت کی مذمت میں ریلیاں نکالی گئیں۔
-
شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی پارلیمنٹ میں شام پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ کو پچھلے سات برس کی مانند شام میں شکست و ناکامی کا ہی منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
-
بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر جارحیت کی حمایت افسوسناک ہے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
آمریکا، فرانس اور برطانیہ کا شام پر حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۸فوٹو گیلری
-
شام پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور پر حملہ ہے، روسی صدر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
-
امریکی حملے کے باوجود شامی حکومت اور عوام پر عزم
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر حملہ وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایرانی اسپیکر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔