-
شام پر امریکی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸شام پر امریکی جارحیت کے خلاف امریکہ، جرمنی، یونان، فلسطین اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔
-
عالمی سطح پر شام پر حملوں کی مخالفت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲لبنان، چین، پاکستان، بیلاروس، بولیویا،الجزائراوروینزویلا سمیت دنیا کے کئی ممالک نے نہ فقط شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کی مخالفت کی بلکہ اس جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شام پرجارحیت کی مذمت اوراسمبلی میں قرارداد پیش
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷شام پرامریکی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے شام پر جارحیت کی مذمت کی۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل ایک پیج پر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ در پردہ اور آشکارا روابط اب پوشیدہ نہیں رہے اورمسلم ملک شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کی سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے حمایت نے سعودی عرب کی ماھیت سب پر واضح کردی۔
-
شام پر جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کے خلاف روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہیں ملے۔
-
شام پر حملے کے بعد برطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۸شام پر حملے کے بعد تھریسامے نئی مشکلات سے دوچار ہو گئیں ۔
-
شام امریکی دیوانگی کا نشانہ بنا ۔ ویڈیوز
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸امریکی اتحاد نے شام پر میزائل داغ دئے۔
-
امریکی حملہ سے گھبرایا نہیں دمشق! ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵سنیچر کی صبح شام کے وقت کے مطابق صبح چار بجے امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے کئی علاقوں پر سو سے زائد میزائل داغے مگر اس سے دمشق کے معمولات زندگی پر کوئی اثر نہیں پرا!امریکی حملے کے بعد شامی صدر بشار اسد بھی حسب معمول اپنے دفتر میں حاضر ہوئے!
-
سعودیوں کو دوھنے والے لائن میں! ۔ کارٹون
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰چند روز قبل سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان نے شام پر حملے کی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہا تھا کہ وہ اسکے اخراجات اٹھانے کو بھی تیار ہیں۔
-
ایران اور شام کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ