-
ایران اور شام کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔
-
مسلح افواج کا اعلان ، ایران شامی عوام کے ساتھ ہے
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو دہشت گردوں کی شکست سے ان ملکوں کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قراردیا ہے
-
شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت ہے، صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے۔
-
ایران اور شام کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے
-
شام کے خلاف امریکی حملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تمام ملکوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور شام میں کشیدگی کو ہوا دینے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
-
شام پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملوں کی مذمت اور اس منفی اثرات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ بزدلانہ ہے، شامی فوج
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بزدلانہ حملے کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور دسیوں میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے شام پر حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے خود مختار ملک پر جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵روس نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے زور و زبردستی والے اقدامات کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے