SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے پر ایران، عراق، شام اور روس کی تاکید

    علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے پر ایران، عراق، شام اور روس کی تاکید

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام اور روس کے نمائندوں نے علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے تک بغداد کے ساتھ سیکورٹی تعاون کی مضبوطی پر توجہ مرکوز رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • شام، مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیار بنانے کا کارخانہ برآمد

    شام، مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیار بنانے کا کارخانہ برآمد

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱

    شام کی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیار بنانے کے کارخانے پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • ایسے لوگ جنہیں فراموش کر دیا گیا .... مقالہ

    ایسے لوگ جنہیں فراموش کر دیا گیا .... مقالہ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲

    شمالی شام میں صوبہ ادلب کے نزدیک شیعہ مسلمانوں کا "فوعہ اور کفریا" نام کا ایک قصبہ ہے۔ اس قصبے کے عوام نے مزاحمت اور جہاد کی ایسی مثال پیش کی ہے جس کے بارے میں جان کر ہر کوئی انگشت بہ دنداں رہ جاتا ہے۔

  • شام، ہزاروں کرد شہری بے گھر- تصاویر

    شام، ہزاروں کرد شہری بے گھر- تصاویر

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲

    شام کے شمالی علاقے عفرین میں ترک فوجیوں کے آپریشن کی وجہ سے ہزاروں کرد شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔

  • شام کے خلاف امریکی دھمکی دہشت گردوں کی ترغیب کے مترادف

    شام کے خلاف امریکی دھمکی دہشت گردوں کی ترغیب کے مترادف

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے شام کے خلاف فوجی دھمکی کے بارے میں اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نکی ہیلی کے دشمنانہ بیان کو شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی ترغیب کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • دمشق کے علاقے القدم سے دہشتگردوں کا انخلاء

    دمشق کے علاقے القدم سے دہشتگردوں کا انخلاء

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰

    شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے القدم سے دہشتگردوں اور ان کے اہل خانہ کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز آج صبح ہو گیا ہے۔

  • شام: غوطہ شرقی میں مدیرا علاقے کی آزادی

    شام: غوطہ شرقی میں مدیرا علاقے کی آزادی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴

    شامی فوج نے غوطہ شرقی میں مدیرا کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • عالمی ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ کی وزیرخارجہ ظریف سے ملاقات

    عالمی ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ کی وزیرخارجہ ظریف سے ملاقات

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام اور یمن جیسے جنگ زدہ ملکوں کے عوام کے مصائب و آلام کم کرنے اورانہیں انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئےاپنی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا

  • شامی فوج نے دہشت گردوں کو الٹی میٹم دے دیا

    شامی فوج نے دہشت گردوں کو الٹی میٹم دے دیا

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶

    شامی فوج نے دہشت گرد گروہوں کو دمشق کے محلے القدم سے نکل جانے کے لیے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔

  • شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کر رہے ہیں، روسی صدر

    شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کر رہے ہیں، روسی صدر

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۱ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS