-
امریکی اتحاد داعش کی فضائیہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ کی کمان میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد اس دہشت گرد گروہ کی فضائیہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
شام اور دوست ممالک کے درمیان قریبی تعاون ناگزیر
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں شام اور دوست ممالک کے درمیان قریبی تعاون ناگزیر ہے۔
-
مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی پیشقدمی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزادا کرالیا ہے۔
-
شامی فوج کی دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶شامی فوج نے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کردیا
-
شام میں آپریشن۔۔۔۔۔ پتھر پر لکیر- مقالہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم اذان تو توحید کی دیں اور گردنیں اہلِ قبلہ کی کاٹیں، نعرے تو اللہ اکبر کے لگائیں اور مسلمانوں کے سروں سے فٹبال بھی کھیلیں، باتیں تو اسلامی خلافت کی کریں اور آرمی پبلک سکول پشاور کے ننھے بچوں کو گولیوں سے بھی بھون دیں۔
-
مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے حملے
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا حامی و مددگار: روس
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔
-
ترک فوج کے حملے میں 20 شامی شہری جاں بحق و زخمی
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲شام کے شہر عفرین کے علاقے حجیلہ پر ترک فوج کے حملے میں کم سے کم آٹھ شامی شہری جاں بحق اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
جنگ زدہ عوام کی ابتر صورتحال
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں عام شہریوں پر دہشت گردوں کا حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے نشانے باز عام شہریوں کو غوطہ شرقی سے باہر نہیں جانے دے رہے ہیں۔