-
شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲شام پر اسرائیل کے میزائل حملے کے بعد، شامی فوج نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شامی فوج ملک کے دفاع کے لیے پوری طرح آمادہ ہے اور اس کے میزائل ڈیفینس سسٹم نے اسرائیلی حملے کا مقابلہ بھی کیا ہے۔
-
ترکی کی فوجی کارروائی مزید 2 ترک فوجی اہلکارہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸شام کی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود شامی کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام کے صدراسرائیل کی خفیہ ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی ہٹ لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
-
شام: ادلب میں 30 دہشت گردوں کی ہلاکت
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی شام میں واقع ادلب پر ہونے والے فضائی حملے میں جس میں اس کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ بھی ہو گیا، کم از کم تیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
شامی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴روسی دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ماضی کی طرح شام کی خودمختاری اور سالمیت پر زور دیتے ہوئے شامی عوامی کی حمایت کرتے ہیں جن کو اپنے مستقبل پر فیصلہ کرنے کا حق ہے۔
-
روسی ہتھیار موثر اور قابل اطمینان ہیں، صدر پوتن
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کی نابودی نے پوری دنیا کے سامنے روسی ہتھیاروں کے موثر اور قابل اطمینان ہونے کو ثابت کردیا ہے۔
-
شام کے شہر عفرین میں پرس ٹی وی کی ٹیم پر ترک فوج کا حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱پرس ٹی وی چینل نے خبردی ہے کہ ترک فوج نے شام کے علاقے عفرین میں اس کی ٹیم پر حملہ کیا ہے۔
-
شام کے بارے میں سوچی اجلاس کامیاب رہا ہے، روسی وزیر خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱روس کے وزیر خارجہ نے سوچی میں شام کے بارے میں ہونے والے نیشنل ڈائیلاگ کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
ترک فضائیہ کی بمباری میں 13 شامی شہری جاں بحق
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰شمالی شام کے صوبے حلب کے شہر عفرین کے نواحی علاقے پر ترک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں تیرہ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵شام اور اس کی اتحادی افواج نے جنوبی صوبے ادلب میں العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔