-
شام میں امریکی موجودگی غیر قانونی ہے، شامی وزارت خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶شام کی وزارت خارجہ نے اپنی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کو عالمی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
دیرالزور میں شامی پناہ گزینوں کی واپسی
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳مشرقی شام میں دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا ہو جانے کے بعد اس صوبے کے تین ہزار سے زائد لوگ وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔
-
شام میں نئی امریکی منصوبہ بندی کی مذمت
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں امریکی فورسز کی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے امریکہ کی نئی منصوبہ بندی عالمی قوانین کی خلاف ورزی، شام کی خودمختاری اور خطے کے خلاف سازش ہے۔
-
عالم اسلام میں اخوت و برادری کو فروغ دینے پر صدر مملکت کی تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مختلف اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے ملاقات میں اسلامی اخوت و برادری اور سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں باہمی تعاون نیز اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
شام میں نئے امریکی اقدامات پر ایران کا ردعمل
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں نئی سرحدی سیکورٹی فورس کی تشکیل پر مبنی امریکی حکام کے اعلان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے دیگر ملکوں کے داخلی امور میں کھلی مداخلت کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی جارحیت ہے، شامی حکومت
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اپنے ملک میں امریکی اور ترک فوجیوں کی موجودگی کو جارحیت سے تعبیر کیا ہے۔
-
شام کی ممکنہ تقسیم کے بارے میں امریکہ کو روس کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷شام میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست اور دہشت گردی کا بحران ختم ہونے کے باوجود امریکہ بدستور اس ملک کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہے اور واشنگٹن شام میں بشار اسد کی قانونی حکومت گرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے-
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی پیش قدمی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶شامی فوج نے صوبے حلب کے مضافات میں چالیس سے زائد قصبوں اور دیہات کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
شام میں زندگی لوٹ رہی ہے
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اب رقہ میں ہر طرف سکون ہے اتنا کہ اب کسی بچے کے اچانک کھو جانے کا ڈر نہیں ہے۔ کیونکہ اگر یہاں آج بھی دہشتگردوں کا بسیرا ہوتا تو بچوں کو گھروں سے باہر بھیجنا تو درکنار کوئی اپنے جگر کے ٹکڑوں کے ساتھ یہاں زندگی گذارنا بھی پسند نہیں کرتا تھا۔
-
شامی صدر سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔