-
لبنان: جبھۃ النصرہ کے خلاف آپریشن، کئی دہشت گرد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱لبنانی فوج نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ مشرقی لبنان کےعلاقے عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں کئی دہشت گرد ہلاک اور چند ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے امیگریشن آرڈر پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر کے امیگریشن آرڈ پر عملدرآمد کو انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔
-
حمص کے الوعر محلے میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیاروں کا انکشاف
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶شام کے شہر حمص کے الوعر محلے میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کا نیا کھیل
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴امریکہ نے شام کے بارے میں نیا کھیل شروع کر دیا ہے۔ دریں اثناء شام کے خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر مشرقی شام میں واقع علاقے دیرالزور میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں دسیوں افراد خاک و خون میں غلطاں ہوگئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
-
امریکہ کو روس کا انتباہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱روس نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام کے حوالے سے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائے۔
-
شام پر امریکی جارحیت علاقے میں مزید بدامنی کا باعث، وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جھوٹے بہانوں سے شام پر امریکہ کے ممکنہ فوجی حملے سے علاقے میں بدامنی مزید بڑھےگی اور دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے میں بھی کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
شامی فوج کی کامیابیاں اور دہشت گردوں کی مسلسل شکست
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے منگل کے دن کہا کہ شام کی فوج کے دباؤ کے نتیجے میں دہشت گرد گروہ داعش اس ملک سے پسپائی اختیار کر رہا ہے۔
-
خادم الحرمین میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی جرات نہیں ہے۔
-
شام میں کئی داعش دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸شام کی فوج نے حمص کے مشرق میں اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کردیا ہے۔
-
قنیطرہ کے قریب شامی فوج اور دہشت گردوں میں گھمسان کی جنگ
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶شامی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے قریب واقع قنیطرہ کے نواحی شہر البعث پر، جبہت النصرہ اور اس کے اتحادی دہشت گرد گروہوں کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔