-
شام پر اسرائیل کی جارحیت کا مقصد دہشت گردوں کی مدد کرنا ہے، بہرام قاسمی
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جارحیت کا مقصد دہشت گردوں کی مدد کرنا ہے۔
-
شام پر حملہ اسرائیل کی کھلی جارحیت
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ترک فوج نے ترکی اور شام کے درمیان حائل دیوار کو گرا دیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹مقامی ذرائع نے خبردی ہے کہ شام میں فوجی ساز و سامان منتقل کرنے کی غرض سے ترکی اور شام کے درمیان حائل دیوار کوگرا دیا گیا۔
-
برطانیہ کی لیبرپارٹی کے رہنما کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے شام کے خلاف حالیہ امریکی حملے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵شامی فوج نے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ساٹھ سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک اور درجنوں دیگر کو زخمی کردیا۔
-
شام روس سے اینٹی میزائل سسٹم حاصل کرے گا، صدر بشار اسد
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیلی جارحیت اور امریکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے روسی حکام سے اینٹی میزائیل سسٹم کی خریداری کے لیے مذاکرات کررہی ہے۔
-
شامی افواج کی پیش قدمی
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲شامی افواج نے شمال مشرقی دمشق کے القابون اور تشرین کے علاقوں میں زبردست کارروائی کی ہے۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب کی زہر افشانی
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے دورہ ماسکو میں کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں ایران اور حزب اللہ لبنان کی موجودگی کا مخالف ہے-
-
صیہونی حکومت کا دمشق انٹرنیشنل پر حملے کا اعتراف
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸صیہونی حکومت نے دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ کے اختیارات میں اضافہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک کے وزیر دفاع کو اپنے کچھ اختیارات دے دیئے ہیں۔