SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • اسرائیل دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، شام

    اسرائیل دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، شام

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے دہشت گردوں کی حمایت کی غرض سے انجام پا رے ہے ہیں۔ دوسری جانب شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کے علاوہ درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شام کی کرد ملیشیا کی پیشقدمی

    دہشت گردوں کے خلاف شام کی کرد ملیشیا کی پیشقدمی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸

    شام کی کرد ملیشیا نے شمالی شہر رقہ کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے آس پاس کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • سہ فریقی اجلاس میں شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

    سہ فریقی اجلاس میں شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    شام کے بارے میں تہران میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زوردیا گیا ہے

  • شام کے بحران کو پُرامن طریقے سے حل کرنے پرتاکید

    شام کے بحران کو پُرامن طریقے سے حل کرنے پرتاکید

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷

    شام کے بحران کے حوالے سے منگل اوربدھ كے روز شام بين الاقوامی نشست تہران كی ميزبانی ميں منعقد ہوئی جس ميں، ايران،روس اور تركی كے ماہرين نے شرکت کی.

  •  حلب میں دھماکہ متعدد جاں بحق اور زخمی

    حلب میں دھماکہ متعدد جاں بحق اور زخمی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    شمالی شام کے شہر حلب میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور تیس سےزائد زخمی ہوگئے ہیں

  • شام میں مسجد پر امریکی بمباری جنگی جرم ہے : ہیومن رائٹس واچ

    شام میں مسجد پر امریکی بمباری جنگی جرم ہے : ہیومن رائٹس واچ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵

    ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ حلب کے مضافات میں ایک مسجد پر امریکہ کی بمباری جنگی جرم ہے

  • روس کی جانب سے شام کی قانونی حمایت جاری رکھنے پر تاکید

    روس کی جانب سے شام کی قانونی حمایت جاری رکھنے پر تاکید

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    روس کے صدر نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے

  • شام پر حملے کے لیے برطانیہ امریکہ گٹھ جوڑ

    شام پر حملے کے لیے برطانیہ امریکہ گٹھ جوڑ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے شام پر ممکنہ امریکی حملے کی حمایت کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب روس نے کہا ہے کہ مغربی ممالک دوہفتے گزر جانے کے باوجود شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزام کو ثابت نہیں کرسکےہیں۔

  • ایران: اہلسنت اراکین پارلیمنٹ کا شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

    ایران: اہلسنت اراکین پارلیمنٹ کا شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ايران کی پارلیمنٹ كے سنئير ركن احمد اميرآبادی فراہانی نے کل منگل كے روز پارلیمنٹ کے عام اجلاس ميں اہل سنت اراكين پارليمنٹ كا بيان پڑھ كر سنايا.

  • اقوام متحدہ: شام میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

    اقوام متحدہ: شام میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے علاقہ الراشدین میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے بہیمانہ، مجرمانہ اوردہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۳ hours ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS