SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کا اکہترواں یوم آزادی، دہشت گردوں کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم

    شام کا اکہترواں یوم آزادی، دہشت گردوں کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶

    شام کے عوام دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ ملک کا اکہترواں یوم آزادی منا رہے ہیں۔

  • امریکی حملے سے بحران شام کے حل کا عمل متاثر ہوا، روس

    امریکی حملے سے بحران شام کے حل کا عمل متاثر ہوا، روس

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے سے سفارتی طریقے سے بحران کا عمل تعطل سے دوچار ہو گیا۔روسی وزیر خارجہ نے شمالی کوریا پر امریکہ کے ممکنہ یکطرفہ حملے پر واشنگٹن کو سخت خبردار کیا۔

  • شام میں صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا

    شام میں صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰

    شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی شام میں واقع حماہ کے شمالی مضافاتی علاقے صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • حزب اللہ اور فلسطین کی جانب سے شامی عوام کے قتل عام کی مذمت

    حزب اللہ اور فلسطین کی جانب سے شامی عوام کے قتل عام کی مذمت

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۶

    حزب اللہ لبنان اور فلسطینی علماء نے فوعہ اورکفریا کے 68 معصوم بچوں سمیت 126 افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • آہ...! آزادی کا خواب پورا نہ ہو سکا ! ویڈیو

    آہ...! آزادی کا خواب پورا نہ ہو سکا ! ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱

    فوعہ و کفریا کے مظلوم باشندے جو تکفیریوں کے محاصرے میں دو سال رہ کر شدید ترین تکلیفیں برداشت کر چکے تھے،حلب کی جانب منتقل ہوتے وقت تکفیری دھماکے کا نشانہ بنے۔فوعہ و کفریا کے بچوں، بیماروں،زخمیوں اور خواتین سے بھری بسوں کے قافلہ کے پاس احرار الشام دہشتگرد گروہ کے ایک ناپاک جرثومہ نے چپس اور کیک دینے کے بہانے بچوں اور خواتین کو اپنے قریب اکٹھا کیا اور بارود سے بھری اپنی گاڑی کو اڑا دیا۔ اس حادثہ میں سو سے زیادہ جاں بحق اور ۵۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق کی جانب سے الفوعہ اور کفریا کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

    عراق کی جانب سے الفوعہ اور کفریا کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶

    عراق کی وزارت خارجہ نے شام کے الفوعہ اور کفریا قصبوں پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • داعش کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے

    داعش کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸

    شامی فوج نے عراقی سرحدوں کے قریب داعش کے اڈوں پر بمباری کی ہے۔

  • ایران کی جانب سے شام میں تکفیری دہشت گردوں کے جرائم کی مذمت

    ایران کی جانب سے شام میں تکفیری دہشت گردوں کے جرائم کی مذمت

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • عراقی فوج کی پیشقدمی جاری، حاوی الکنیس علاقے میں داخل

    عراقی فوج کی پیشقدمی جاری، حاوی الکنیس علاقے میں داخل

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱

    عراقی فورس، مغربی موصل کے دو تہائی علاقوں پر اپنا کنٹرول قائم کر نے کے بعد اب اس شہر کے حاوی الکنیس علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔

  • شام میں انسانيت سوزدہشتگردانہ كارروائی کی مذمت

    شام میں انسانيت سوزدہشتگردانہ كارروائی کی مذمت

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱

    ایران نے شام کے الفوعہ اور کفریا کے شہریوں پر دہشتگردوں کی جانب سے ہولناک کار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    ۴۱ minutes ago
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS