-
شام: دھماکے کی ذمہ داری احرارالشام نے قبول کی
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷شام میں ہونے والے خودکش حملے میں اب تک 118 افراد جاں بحق اور 224 زخمی ہو چکے ہیں۔
-
شام کے مسئلے کے پُرامن حل پرتاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳علامہ سید سبطین حیدرسبزواری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ شام کے مسئلے کے پُرامن حل کے لئے اقدام کرے۔
-
صدام کو کیمیائی ہتھیار دینے والے آج شام کے مخالف
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے كہا كہ ايران پر مسلط كی جانے والی آٹھ سالہ جنگ كے دوران صدام كو مہلک ہتھيار فراہم كرنے والے آج دمشق حكومت پر كيميائی ہتھيار استعمال كرنے كا الزام لگا رہے ہيں.
-
مغربی ممالک خان شیخون حملے کی تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں : روس
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام پر کیمیائی حملے کے حقائق سامنے آنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
-
پینٹاگون کا اعتراف ، امریکی حملے میں شامی شہری جاں بحق
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے شمالی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر اس کے ہوائی حملے میں عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
خان شیخون حملے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دی جائے : ایران
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱کیمیائی ہتھیاروں کے روک تھام کے عالمی ادارے میں ایران کے مستقل مندوب نے خان شیخون کیمیائی حملے کے لئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا
-
شام میں کیمیائی حملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳ایران نے شام كے حاليہ واقعہ بالخصوص كيميائی ہتھياروں كو شام ميں لانے كے حوالے سے شفاف تحقيقات كے لئے بين الاقوامی ماہرين پر مشتمل ايک آزادانہ اور غيرجانبدار كميٹی كي تشيكل پر زور ديا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کے ساتھ شریک ہے، صدر بشار اسد
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کے شہر خان شیخون پر کیمیائی حملہ سو فی صد من گھڑت ہے۔
-
داعشی کیمیائی مواد کے ڈپو میں دھماکہ، درجنوں شامی شہری جاں بحق
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱شام میں داعش کے کیمیائی مواد کے ایک ڈپو میں ہونے والے دھماکے کے باعث درجنوں عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔