SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام مخالف قرار داد کی منظوری میں امریکہ اور مغربی ممالک ناکام

    شام مخالف قرار داد کی منظوری میں امریکہ اور مغربی ممالک ناکام

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰

    روس اور چین نے مغربی ملکوں کی جانب سے شام کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کو ناکام بنادیا ہے۔

  • ترکی شامی عوام کے قتل میں شریک ہے، بشار جعفری

    ترکی شامی عوام کے قتل میں شریک ہے، بشار جعفری

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴

    ترکی نے تین ہزار تکفیری دہشت گردوں کو شامی عوام کے قتل عام اور تباہی پھیلانے کے لیے شام روانہ کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل کی شام مخالف قرار داد پر روس کی نکتہ چینی

    سلامتی کونسل کی شام مخالف قرار داد پر روس کی نکتہ چینی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    روس نے شام کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے مسودے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایران نے ہمیشہ عراق اور  شام کی مدد کی ہے، لاریجانی

    ایران نے ہمیشہ عراق اور شام کی مدد کی ہے، لاریجانی

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عراق و شام کی مدد پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مدد، مکتب و نظرئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار کے تحفظ کے لئے ہے۔

  • ایران کی جانب سے حمص دھماکوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے حمص دھماکوں کی مذمت

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہرحمص میں ہونے والے خودکش دھماکوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • شام میں مسلح گروپ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ روس

    شام میں مسلح گروپ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ روس

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے چودہ واقعات سامنے آئے ہیں۔

  • حلب کے مضافات میں خوفناک بم دھماکہ دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی

    حلب کے مضافات میں خوفناک بم دھماکہ دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶

    شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں بارود سے بھرے ہوئے ایک ٹرک کے دھماکے میں کم سے کم تیس افراد جاں بحق ہو گئے-

  • اسرائیل، شام كی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں

    اسرائیل، شام كی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵

    شام کے نائب وزيرخارجہ نے ملک ميں فوجی مداخلت، دہشتگردی كے فروغ اور تخريبی كارروائیوں كا حوالہ ديتے ہوئے كہا ہے كہ ناجائز صہيونی حکومت شام كی بگڑتی ہوئی صورتحال سے بہت فائدہ اٹھارہی ہے

  • شام کے مفتی اعظم کی ترکی پر کڑی نکتہ چینی

    شام کے مفتی اعظم کی ترکی پر کڑی نکتہ چینی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵

    شام کے مفتی اعظم نے صوبہ حلب کے شہر الباب میں اپنے اٹھارہ رشتہ داروں کے قتل کا ذمہ دار ترکی کو قرار دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی امریکہ پر نکتہ چینی

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی امریکہ پر نکتہ چینی

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ایٹونیو گوترش نے عالمی ادارے کے معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    ۵ minutes ago
  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS