-
ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر خارجہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان طے پانے والا ایٹمی معاہدہ پوری قوت کے ساتھ باقی ہے اور اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
-
شام: حمص کے مضافات میں آئل فیلڈ کی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹شامی فوج نے حمص کے مضافات میں حیّان آئل فیلڈ کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
امریکہ کی جانب سے شام میں فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲ایران نےکہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شام میں زمینی فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے ۔
-
پنٹاگون، شام میں زمینی فوج بھیجنے کے موضوع کادوبارہ جائزہ لے گا
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی زمینی فوج کو شام بھیجنے کے موضوع کا دوبارہ جائزہ لیا جائےگا
-
شام سے متعلق مذاکرات سلامتی کونسل کی قرارداد کی بنیاد پر ہوں گے، اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے حل کے لئے جنیوا مذاکرات کا ایجنڈہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس چوّن کو قرار دیا ہے۔
-
شام کے بارے میں سی آئی کی خفیہ دستاویزات کا انکشاف
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات کے منظر عام پر آنے سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ امریکا گذشتہ کئی عشروں سے شام کی حکومت کو گرانے کی سازش میں مصروف ہے۔
-
آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایرانی وفد کے صلاح و مشورے
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایران کے نمائندہ وفد کے سربراہ نے روس اور شام کے وفود کے سربراہوں سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
شامی فوج کی شہر تدمر کی جانب پیشقدمی
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷شام کی فوج نے اس ملک کے تاریخی شہر تدمر یا پالمیرا کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کئی علاقے آزاد
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے صوبہ حمص کے کئی اسٹریٹیجیک ٹیلوں کو آزاد کرا لیا ہے
-
شام میں قومی آشتی کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ، شام میں قومی مصالحت کی حمایت کرتی ہے۔