-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶شام میں روس کے فائر بندی کے نگراں مرکز نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے شہر الباب کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ترکی کے خلاف شام کی شکایت
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام دو الگ الگ خط ارسال کر کے ترک فوج کا غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب پیشقدمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳شامی فوج نے داعش کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے حلب اور الباب شہروں کے درمیان سولہ کلومیٹر شاہراہ کو آزاد کرا لیا ہے
-
وادی بردی کے علاقے میں پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے، شامی فوج کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی میں پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے
-
روس کی تہران اور انقرہ کے ساتھ مزید تعاون پر تاکید
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴روس نے بحران شام کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے ساتھ مزید اور طویل مدت تعاون کی اپیل کی ہے
-
دمشق کو پانی کی سپلائی کا اصل مرکز دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے لئے پانی سپلائی کرنے والے اصل مرکز عین الفیجہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
حلب بغداد ٹرین سروس ساڑھے چار سال بعد بحال
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹شام کے شمالی شہر حلب سے عراق کے دارالحکومت بغداد کے لئے ریل سروس ساڑھے چار سال بعد دوبارہ بحال ہوگئی ہے
-
مشرقی حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱شامی فوج نے مشرقی حلب کے شہر عین الجحش کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ، متعدد عام شہری جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶شمالی شام پر ترک فوج کی بمباری میں کم از کم دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام کے بارے میں برطانیہ کی اپنے موقف سے ایک اور پسپائی
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لندن نے اس بات کو تسلیم کر لیا ہے کہ شام میں امن کی برقراری کی صورت مین شام کے صدر بشار اسد انتخابات میں شرکت کر سکتے ہیں۔