SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • حلب میں الشیخ سعید علاقے کی آزادی

    حلب میں الشیخ سعید علاقے کی آزادی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸

    شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے حلب کے جنوب مشرق میں واقع الشیخ سعید نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • تدمر میں داعش کی دراندازی کی تردید

    تدمر میں داعش کی دراندازی کی تردید

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳

    شامی فوج نے عرب اور مغربی ذرائع کی جانب سے تاریخی شہر تدمر یا پالمیرا میں داعش کی دوبارہ دراندازی کی تردید کی ہے۔

  • امریکہ کی سلامتی کونسل کو بائی پاس کرنے کی کوشش

    امریکہ کی سلامتی کونسل کو بائی پاس کرنے کی کوشش

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹

    شام کے خلاف سلامتی کونسل میں ناکامی کے بعد امریکہ نے سلامتی کونسل کو بائی پاس کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔

  • مغربی ملکوں کو دہشت گردوں کی فکر لاحق ہو گئی

    مغربی ملکوں کو دہشت گردوں کی فکر لاحق ہو گئی

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ حلب میں میدان جنگ کا نقشہ تبدیل ہوتے ہی مغربی ملکوں کو دہشت گردوں کی فکر لاحق ہوگئی ہے -

  • شام کے بارے میں کینیڈا کی قرارداد قابل قبول نہیں : حکومت شام

    شام کے بارے میں کینیڈا کی قرارداد قابل قبول نہیں : حکومت شام

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲

    شامی حکومت نے کہا ہے کہ وہ حلب کے بارے میں کینیڈا کی طرف سے اقوام متحد میں پیش کی گئی قرارداد کو قبول نہیں کرے گی -

  • شام کے رہائشی علاقوں پر امریکہ کی بمباری، دسیوں افراد جاں بحق

    شام کے رہائشی علاقوں پر امریکہ کی بمباری، دسیوں افراد جاں بحق

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱

    شام کے رہائشی علاقوں پر امریکی فوج کی بمباری میں کم سے کم بیس عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس کے بیان پر شام کا ردعمل

    خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس کے بیان پر شام کا ردعمل

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵

    شامی حکومت نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے ممالک کے پاس معمولی سی بھی سیاسی اسٹریٹیجی نہیں ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کے تعاون کی ضرورت

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کے تعاون کی ضرورت

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کا تعاون ضروری ہے۔

  • دہشت گرد، مشرقی حلب سے باہر نکلنے کے لئے تیار

    دہشت گرد، مشرقی حلب سے باہر نکلنے کے لئے تیار

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳

    شام کے شمالی شہر حلب میں فوج کی پیشقدمی کے ساتھ ہی دہشت گرد گروہ فتح الشام نے مشرقی حلب سے نکلنے کی درخواست دے دی ہے

  • حلب کی آزادی مغرب اور علاقے میں ان کے حامیوں کی شکست ثابت ہوگی ، صدر بشاراسد

    حلب کی آزادی مغرب اور علاقے میں ان کے حامیوں کی شکست ثابت ہوگی ، صدر بشاراسد

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۴

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق اور حمص کے بعد بہت جلد ہی حلب میں دہشت گردوں کو شکست دے دی جائے گی -

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۹ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS