-
فوج، شامی قوم کے حقوق کا دفاع کرتی رہے گی، شام کے آرمی چیف
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے اس بات کا تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ شامی قوم کے حقوق کا دفاع کرتی رہے گی۔
-
شام کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اظہار تشویش
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰اسلامی تعاون تنظیم نے شام میں جاری بحران پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
شام و ترکی کی سرحد پر دھماکہ، درجنوں دہشت گرد ہلاک و زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۴شام اور ترکی کی سرحد پر ہونے والے دھماکے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام: حلب میں شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵شام کی فوج نے حلب کے مضافاتی علاقے میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
حزب اللہ کی جانب سے شام کی حمایت
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردی کے مقابلے میں شام کی ثابت قدمی کی وجہ سے شام مخالف سازشیں ناکام ہوگئی ہیں۔
-
شام: منبج شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۷شام کا شہر منبج دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔
-
ایران استقامت اور شام کا ساتھ دیتا رہے گا: حسین امیر عبداللہیان
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہےکہ امریکہ اور صیہونی حکومت داعش اور جبھۃ النصرہ کو وجود میں لانے اور ان کو مدد فراہم کرنے والے ہیں۔
-
شام: جنوبی حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱شام کی فضائیہ نے جنوبی حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے جنوبی رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲شام کے جنوبی رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے وزیر دفاع کا حلب کے جنگی علاقوں کا دورہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵شام کے وزیر دفاع نے حلب میں شدید جھڑپوں کے دوران، حلب میں مختلف جنگی علاقوں کا دورہ کیا۔