-
شام کے شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱شام کے شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
شام سے متعلق روس اور امریکہ کے درمیان کسی بھی خفیہ معاہدے کی تردید
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸روس نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بارے میں امریکہ کے ساتھ کوئی بھی خفیہ معاہدہ نہیں ہوا ہے۔
-
حلب کے رہائشی علاقے پرامریکی فضائیہ کا حملہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۳شام کے صوبہ حلب میں امریکا کے فضائی حملے میں کم سے کم پندرہ عام شہری مارے گئے ہیں
-
دہشت گردوں کے حملوں میں دسیوں شامی شہری جاں بحق
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷شام میں سرگرم دہشت گردوں نے مارٹرگولوں سے حملےکرکے دسیوں عام شہریوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے
-
شام میں دہشت گردوں سے کچھ اور علاقے بھی آزاد کرالئے گئے
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲شامی فوج نے دارالحکومت دمشق میں غوطہ شرقی کی اہم شاہراہ اور وادی الدھب علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے
-
شام، رقہ کے اطراف کے متعدد علاقے آزاد، درجنوں دہشت گرد ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور شامی فورس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور کئی علاقے آزاد ہوگئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کے حملے
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷شام کے صوبہ دیروز الزور میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کے لڑاکا طیاروں کے حملے تیز ہوگئے ہیں-
-
دمشق کے مضافات میں دہشت گردوں کو شکست
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں شامی فوج کی کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کو بھاری شکست ہوئی ہے-
-
بشار اسد کی برطرفی ہی بحران شام کے حل کا واحد راستہ ہے: اردوغان
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے فتح استنبول کی سالگرہ کی تقریب میں کہا کہ شام کا بحران، بشار اسد کے اقتدار سے بر طرف ہونے کی صورت میں ہی ختم ہوگا-
-
سعودی عرب سے وابستہ مخالفین گروہ کے وفد کے سربراہ محمد علوش نے استعفی دے دیا
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۹سعودی عرب سے وابستہ مخالفین گروہ کے وفد کے سربراہ محمد علوش نے جنیوا امن مذاکرات کی ناکامی پر احتجاج میں اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے-