SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں دہشت گردوں کے جرائم پر ایران کے نائب وزیر خارجہ کا ردعمل

    شام میں دہشت گردوں کے جرائم پر ایران کے نائب وزیر خارجہ کا ردعمل

    May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شمالی شام میں خان طومان پر دہشت گرد گروہوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی حکام کے ساتھ ملاقات میں شام میں فائر بندی کی خلاف ورزی کے عوامل پر خاص طور سے گفتگو ہوئی ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن

    May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶

    شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔

  • شامی عوام کی پانچ سالہ غیر معمولی استقامت و پامردی دشمن کے تصور سے بھی بالاتر تھی: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    شامی عوام کی پانچ سالہ غیر معمولی استقامت و پامردی دشمن کے تصور سے بھی بالاتر تھی: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰

    بین الاقوامی امورمیں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شامی عوام کی پانچ سالہ غیر معمولی استقامت و پامردی دشمن کے تصور سے بھی بالاتر تھی

  • علاقے کے بعض ممالک دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں: بشار اسد

    علاقے کے بعض ممالک دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں: بشار اسد

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں -

  • شام کے صدر سے ڈاکٹر ولایتی کی ملاقات

    شام کے صدر سے ڈاکٹر ولایتی کی ملاقات

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف مہم میں پوری توانائی سے عمل کر رہا ہے۔

  • ترکی نے شام میں دہشت گردوں اور اسلحوں کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا: روسی وزارت خارجہ

    ترکی نے شام میں دہشت گردوں اور اسلحوں کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا: روسی وزارت خارجہ

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲

    روس نے کہا ہے کہ ترکی نے شام میں دہشت گردوں اور اسلحوں کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کی وزارت خارجہ کا مراسلہ

    اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کی وزارت خارجہ کا مراسلہ

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مراسلوں میں ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور قطر، شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں۔

  • شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فضائیہ کے حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • امریکہ کا شام میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے پر معافی مانگنے سے انکار

    امریکہ کا شام میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے پر معافی مانگنے سے انکار

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰

    وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت، شام میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے پر معافی نہیں مانگے گی۔

  • شام، عراق، لبنان اور امریکہ کے بارے میں ایران کے مواقف

    شام، عراق، لبنان اور امریکہ کے بارے میں ایران کے مواقف

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱

    اسلامی بیداری عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام کی قانونی حکومت مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی خواہاں ہے اور وہ امن مذاکرات میں فعال شرکت کر رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۴۷ minutes ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS