SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں، روس

    بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں، روس

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۳

    مشرق وسطی کے امور میں روسی صدر کے نمائندے نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں اور اس ملک کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ صرف اس ملک کے عوام ہی کر سکتے ہیں۔

  • شام کے بحران کا خاتمہ علاقے اور دنیا کے فائدے میں ہے: بشار اسد

    شام کے بحران کا خاتمہ علاقے اور دنیا کے فائدے میں ہے: بشار اسد

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے علاقے اور پوری دنیا کو فائدہ ہوگا-

  • فوجی اقدامات ، بحران شام کا حل نہیں: چین

    فوجی اقدامات ، بحران شام کا حل نہیں: چین

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸

    اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ فوجی اقدامات سے بحران شام کا حل نہیں نکل سکتا ہے۔

  • شام میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق

    شام میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱

    شام کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔

  • شام: حماہ کی سینٹرل جیل کی صورت حال پر کنٹرول

    شام: حماہ کی سینٹرل جیل کی صورت حال پر کنٹرول

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱

    شامی ذرائع نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ بغاوت کرنے والے قیدیوں نے حماہ کی جیل پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف مہم پر ایران اور روس کی تاکید

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف مہم پر ایران اور روس کی تاکید

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵

    ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم بدستور جاری رہے گی۔

  • شام: حلب میں عارضی فائر بندی کا نفاذ

    شام: حلب میں عارضی فائر بندی کا نفاذ

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۹

    شام کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے اعلان کیا ہے کہ حلب میں رات ایک بجے سے فائر بندی پر عمل درآمد کئے جانے سے اتفاق کیا گیا ہے۔

  • عرب لیگ نے حلب میں دہشت گردوں کےحملے کی مذمت کی

    عرب لیگ نے حلب میں دہشت گردوں کےحملے کی مذمت کی

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱

    عرب لیگ نے شام کے شمالی شہر حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ بندی کو پائیدار بنائے-

  • تیس روسی لڑاکا طیارے شام سے واپس روانہ ہوگئے

    تیس روسی لڑاکا طیارے شام سے واپس روانہ ہوگئے

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸

    روسی فضائیہ کے تیس لڑاکا طیارے شام سے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

  • زمینی فوج شام بھیج سکتے ہیں: ترک وزیراعظم

    زمینی فوج شام بھیج سکتے ہیں: ترک وزیراعظم

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱

    ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے شام میں کھلی فوجی مداخلت کی دھمکی دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۲ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS