-
شام کے شہر حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲شامی فوج اور عوامی دستوں نے صوبہ حلب کے بعض علاقوں پر اپنا کنٹرول حاصل کرلیا ہے
-
شام میں کیمیائی حملوں کے بارے میں روس اور چین کی قرار داد
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷روس اور چین نے شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملوں سے متعلق ایک مجوزہ قرار داد کا متن سلامتی کونسل کے اراکین کو پیش کیا ہے۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲شام میں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے-
-
شام میں قیام امن کے لئے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۰شام میں قیام امن کے لئے جنیوا میں مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے-
-
شام کے خلاف یورپ کی پابندیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں روس کے مستقل نمائندے نے شام مخالف پابندیوں کی بابت یورپی ملکوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بشار اسد کی حمایت جاری رہے گی: روسی وزارت دفاع
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳روس نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے صدر بشار اسد کی حمایت جاری رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۴شام کے عوام ملک میں جاری بحران کے باوجود پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کا آغاز
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷پورے شام میں پارلیمانی انتخابات شروع ہو چکے ہیں۔
-
شام کے صدر نے فیڈرل نظام حکومت کی تجویزمسترد کردی
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲صدر بشار اسد نے شام کے لئے فیڈرل نظام حکومت کی تجویز کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
-
دہشت گرد گرہوں کی فہرست کا معاملہ ایک مبہم مسئلے کے طور پر جوں کا توں باقی ہے: امیرعبداللھیان
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کی فہرست کا معاملہ شام کے مذاکراتی اور سیاسی عمل میں ایک مبہم مسئلے کے طور پرجوں کا توں باقی ہے