-
عراق کی جانب سے شام میں زمینی فوجی مداخلت کی مخالفت
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام میں زمینی فوجی مداخلت، پورے مشرق وسطی کی سلامتی کے خاتمے کا باعث بنے گی۔
-
حلب کے مختلف مضافاتی علاقوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۶شامی فوج نے حلب کے مختلف مضافاتی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
شامی فوج نے حلب کے نواح میں مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷شام میں فوج نے شمال مغربی شہر حلب کے مضافات میں تازہ کامیابی حاصل کرتے ہوئے کئی دیہاتوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام کی ارضی سالمیت کے احترام پر تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کا بحران اس ملک کی ارضی سالمیت، خود مختاری اور قومی اتحاد کے احترام کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی جاری،مزید علاقے آزاد، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی حمایت میں دمشق میں مظاہرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰شام کے شہریوں نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
شام: فوج کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کی شکست کا سلسلہ جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰شام میں فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرا لئے ہیں ۔ دوسری طرف شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شام کو تقسیم کرنے کے مغربی حکومتوں اور ان کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی پر زور دیا ہے۔
-
شام سعودی عرب کے لئے دلدل ثابت ہوگا: حسین امیر عبداللہیان
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کو سعودی عرب کے لئے ایک بہت بڑی دلدل قرار دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی مزید کامیابیاں
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷شامی فوج نے حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العیس گاؤں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام ماضی سے زیادہ طاقتور ہے: شامی وزیر اعظم
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۰شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے کہا ہے کہ تمام تر سازشوں کے باوجود شام آج ماضی کی نسبت زیادہ طاقتور ہے۔