-
شام میں جنگ بندی کے قیام پر ایران کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے تہران نے بحران شام کے آغاز سے ہی اس ملک میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیا ہے-
-
روس اور شام کے صدور کی ٹیلی فون پر گفتگو، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱روس اور شام کے صدور نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں داعش اور جبہۃ النصرہ سمیت ان سبھی دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ہے جنھیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی، دہشت گردوں کی خفیہ سرنگ تباہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
شامی فوج کی کاروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵شامی فوج نے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پینسٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور ہتھیاروں اور گولہ بارود سے بھری چالیس میٹر لمبی ایک سرنگ کو تباہ کردیا-
-
شام میں زمینی کارروائی میں شرکت نہیں کریں گے- بحرین
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحرین شام میں کسی طرح کی زمینی کاروائی میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹شام کے صدر بشار اسد نے تیرہ اپریل کو پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری کردیا-
-
ستائیس فروری سے شام میں جنگ بندی کا آغاز
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴امریکہ اور روس کے درمیان ستائیس فروری سے شام میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔
-
بان کی مون نے شام کے بم دھماکوں کی مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۶اقوام کے متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے دمشق اور حمص کے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
فائر بندی کے نفاذ کے لئے بشار اسد کی مشروط آمادگی
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷شام کے صدر بشار اسد نے شام میں فائر بندی کے لئے اپنی مشروط آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں فائر بندی کا نفاذ اسی صورت میں ممکن ہے کہ تمام مقابل فریق بھی فائر بندی کے اعلان پر مکمل طور پر عمل درآمد کریں۔
-
شام میں فوج بھیجنے کے موقف سے ترکی کی پسپائی
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱ترکی نے شام میں فوج بھیجنے کے موقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔