SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام: فوج نے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا

    شام: فوج نے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • ترکی اور سعودی عرب کا شام فوج بھیجنے کا کھیل

    ترکی اور سعودی عرب کا شام فوج بھیجنے کا کھیل

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵

    داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں بری فوج کی موجودگی کی بحث تیز ہونے کے ساتھ ہی ترکی کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے مواقف کو دہرایا-

  • شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کا فرار

    شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کا فرار

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • حزب اللہ ہر جارحیت کے مقابلے کے لئے مکمل تیار ہے۔ نصراللہ

    حزب اللہ ہر جارحیت کے مقابلے کے لئے مکمل تیار ہے۔ نصراللہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت اور دوسری جارح طاقتوں کی ہر قسم کی جارحیت کے لئے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • حلب کے شمال میں شامی فوج کی پیش قدمی

    حلب کے شمال میں شامی فوج کی پیش قدمی

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲

    شام کی فوج اور رضاکار فورس نے حلب کے شمال میں کئی علاقوں اور دیہاتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • مکمل جنگ بندی کے لیے شامی حکومت کی آمادگی

    مکمل جنگ بندی کے لیے شامی حکومت کی آمادگی

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ شامی حکومت نے ہمیشہ مکمل جنگ بندی کے قیام کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل اور سعودی عرب، شام میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں: حسن نصراللہ

    اسرائیل اور سعودی عرب، شام میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں: حسن نصراللہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور سعودی عرب کی سازش ناکام ہو گئی ہے۔

  • شام میں امریکہ کے ہوائی حملوں میں زیادہ تر عام شہری نشانہ

    شام میں امریکہ کے ہوائی حملوں میں زیادہ تر عام شہری نشانہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸

    شام کے شمال مشرق میں امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کے ہوائی حملوں میں عام شہری نشانہ بنے ہیں۔

  • سعودی عرب اور ترکی کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے پسپائی

    سعودی عرب اور ترکی کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے پسپائی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹

    سعودی عرب اور ترکی نے شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے واضح طور پر پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • روسی صدر ولادی میر پوتن سے ایرانی وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان کی ملاقات

    روسی صدر ولادی میر پوتن سے ایرانی وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان کی ملاقات

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے ماسکو میں روس کے صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS