-
شام: طبی مرکز پر حملے کی مذمت
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ایم ایس ایف نے شام میں اپنے ایک طبی مرکز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی حکومت شامی عوام پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کرسکتی: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر کی جانے والی ہر کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ترکی: حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کو شام میں فوجی مداخلت کے بارے میں خبردار کر دیا
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵ترکی کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کو شام میں فوجی مداخلت کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر تنقید
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹ترکی کی وزارت خارجہ نے شام میں مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں کے خلاف جاری نفسیاتی اقدام کے تحت، ایسی حالت میں ماسکو پر شام میں اسکولوں اور ہسپتالوں پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے کہ روس میں شام کے سفیر ریاض حداد نے ان مقامات پر حملے کا اصل ذمہ دار، امریکہ کی زیر قیادت اتحاد اور ترکی کو قرار دیا ہے۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شام: کردوں نے تل رفعت نامی اسٹریٹیجک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷شام کے کردوں نے شمالی شہر حلب کے قریب تل رفعت نامی اسٹریٹیجک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
ترکی اور سعودی عرب دہشت گردوں کے اہم ترین حامی ہیں: بشار اسد
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے ترکی اور سعودی عرب کو دہشت گردوں کا اہم ترین حامی قرار دیا ہے۔
-
بعض ممالک شام میں پرانی غلطیاں دہرا رہے ہیں۔ ایران
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے بحران شام کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔
-
شام پر حملے روکنے کے لئے ترکی سے امریکہ کی درخواست
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴امریکی نائب صدر نے ترکی کے وزیر اعظم سے، شام کے شمالی علاقوں پر توپخانے کے حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
شام میں اسپتالوں اور اسکولوں پر حملے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اسپتالوں اور اسکولوں پر تباہ کن حملوں کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے تعلق سے بان کی مون نے اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے-