-
غزہ کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت تمام ریڈ لائنیں عبور کرچکی: شام
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت غزہ کے خلاف اپنی جرائم جاری رکھتے ہوئے تمام ریڈ لائینیں عبور کر چکی ہے اور اس نے تمام بین الاقوامی اور معاہدوں اور انسان دوستانہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے، 4 امریکی فوجی ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳اسلامی استقامت عراق گروپ نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
شام؛ امریکی فوجی اڈے پر حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱مشرقی شام میں کونیکو آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران کے صدر کے دورۂ سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ایران کے صدر نے، اسلامی تعاون کی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے مقصد سے انجام پانے والے اپنے دورۂ سعودی عرب کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
ریاض میں عالمی رہنماؤں سے صدر ایران کی ملاقاتیں، غزہ پر حملے بند کروانے کی فوری ضرورت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات میں غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر حملے، بڑے پیمانے پر نقصان
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶باخبر ذرائع نے کچھ دیر پہلے شام میں موجود دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، کیا جنگ غزہ کا دائرہ پھیل گیا ہے؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲شام اور عراق میں غاصب امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام داعش لے رہا ہے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام، داعش شام کی فوج پر حملے کرکے لے رہا ہے۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔