-
ایران شام میں بدامنی کے خاتمے کا خواہاں
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےکہا ہےکہ تہران شام میں بدامنی کے خاتمے اور دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے خلاف ممالک کے اتحاد کا خواہاں ہے۔
-
شام پر بیرونی حملہ بھرپور جنگ کا سبب بنے گا۔ روس
Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۹روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شام پر کسی بھی بیرونی فوج کاحملہ بھرپور جنگ کا سبب بن سکتا ہے۔
-
شام کے تعطل کو ختم کرنے کے لئے بڑی طاقتوں کا سمجھوتہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۰ایک مغربی سفارتکار نے کہا ہےکہ مونیخ میں بڑی طاقتیں ایک منصوبہ پر متفق ہوئی ہیں کہ جس کا ھدف شام کے بارے میں موجودہ تعطل کو ختم کرنا ہے۔
-
شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر عرب لیگ کا انتباہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور ان کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر خبردار کیا ہے۔
-
کسی بھی ملک کی بری فوج شام بھیجے جانے پر عراقی وزیر اعظم کا انتباہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲عراقی وزیر اعظم نے شام کی سرزمین پر کسی بھی ملک کی زمینی فوج بھیجے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی ہمہ گیر ناکامیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳سعودی عرب اپنی ہمہ گیر ناکامیوں کو چھپانے کے لئے شام میں فوجی بھیجنے کے بڑے بڑے دعوے کررہا ہے
-
شام، حلب کے ہوائی اڈے کو آزاد کرا لیا گیا
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸شام کی فوج نے شہر حلب کے ہوائی اڈے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا۔
-
شامی فوج کی الرقہ کی جانب پیشقدمی
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہ داعش کے گڑھ الرقہ کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
-
مغرب، شام کے بحران کو ہوا دے رہا ہے، روس
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸روس نے کہا ہے کہ مغرب، شام کے بحران کو ہوا دے رہا ہے۔
-
شام، دمشق کے مضافاتی علاقے مضایا میں دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳دہشت گردوں نے دمشق کے مضافاتی علاقے مضایا میں ریڈکراس کمیٹی اور ہلال احمر کی امدادی گاڑیوں پر حملہ کر دیا۔