SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشت گردی کا مقابلہ شام کی ترجیحی پالیسی

    دہشت گردی کا مقابلہ شام کی ترجیحی پالیسی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    شام کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی سے مقابلے کو شام کی ترجیحی پالیسی قرار دیا ہے۔

  • شام میں داعش کی بربریت پر حزب اللہ کا ردعمل

    شام میں داعش کی بربریت پر حزب اللہ کا ردعمل

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی علاقے میں سینکڑوں عام شہریوں کے قتل عام نے علاقے اور دنیا میں بے گناہوں کے خون کے تاجروں کو رسوا کر دیا ہے۔

  • شام کے مسائل پر یورپی یونین کی تشویش

    شام کے مسائل پر یورپی یونین کی تشویش

    Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے شام میں انسانی صورت حال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • شام کے مختلف صوبوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شام کے مختلف صوبوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳

    شام کی فوج نے مختلف صوبوں میں کارروائیاں کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • فرانسیسی وزیر دفاع کے بیانات پر روسی وزارت دفاع کا رد عمل

    فرانسیسی وزیر دفاع کے بیانات پر روسی وزارت دفاع کا رد عمل

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶

    روسی وزارت دفاع نے شام میں ماسکو کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا ذمےدار قرار دیا ہے۔

  • شام: دیرالزور میں داعش کے ہاتھوں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام

    شام: دیرالزور میں داعش کے ہاتھوں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱

    دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اپنے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دیرالزور کے علاقے میں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔

  • شامی فوج اہم آپریشن شروع کرنے والی ہے

    شامی فوج اہم آپریشن شروع کرنے والی ہے

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵

    شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمال مغربی شہر حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کرنے والی ہے۔

  • ترکی، قطر اور سعودی عرب کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی حمایت جاری

    ترکی، قطر اور سعودی عرب کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی حمایت جاری

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶

    شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی، قطر اور سعودی عرب شام میں سرگرم دہشت گردوں کی حمایت بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • شام، مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا

    شام، مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰

    شامی فوج نے شدید لڑائی کے بعد شمالی شہر حلب اور حما کے متعدد نواحی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا۔

  • دہشت گردوں کے ہاتھوں شام کے شہری علاقوں کا محاصرہ جنگی جرم  ہے، بان کی مون

    دہشت گردوں کے ہاتھوں شام کے شہری علاقوں کا محاصرہ جنگی جرم ہے، بان کی مون

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردوں کے ہاتھوں شام کے شہری علاقوں کے محاصرے کو جنگی جرم قرار دے دیا۔ اسی کے ساتھ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر اور روس نے شام کے مظلوم عوام تک فوری امداد رسانی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۷ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS