SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی عوام کو بین الاقوامی امداد کی ضرورت

    شامی عوام کو بین الاقوامی امداد کی ضرورت

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے علاقوں کفریا اور الفوعہ میں بین الاقوامی امدادی کارکنوں کا پہنچنا ناگزیر ہو گیا ہے۔

  • بحران شام کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے، جان کیری

    بحران شام کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے، جان کیری

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ بحران شام کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔

  • سعودی عرب شام کے امن مذاکرات کی ناکامی کے درپے

    سعودی عرب شام کے امن مذاکرات کی ناکامی کے درپے

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴

    شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے امن مذاکرات کو ناکامی سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے

    شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰

    روسی فضائیہ نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شامی صدر کی جانب سے ایران کی قدردانی

    شامی صدر کی جانب سے ایران کی قدردانی

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱

    شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جاری مشاورتی تعاون کی قدردانی کی ہے۔

  • شام کے ایک سو پچاس قصبے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    شام کے ایک سو پچاس قصبے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱

    روس کی مسلح افواج کی کمیٹی نے حالیہ دو مہینوں کے دوران شام کے ایک سو پچاس قصبوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی خبر دی ہے۔

  • شام: البلالیہ شہر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    شام: البلالیہ شہر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۷

    شام کا البلالیہ شہر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوگيا۔

  • سعودی عرب شام کے بحران کو فوجی طاقت کے ذریعے حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے : وزیر خارجہ جواد ظریف

    سعودی عرب شام کے بحران کو فوجی طاقت کے ذریعے حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے : وزیر خارجہ جواد ظریف

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے بحران کو ہمیشہ فوجی طاقت کے ذریعے کہ جس میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام ہو حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے

  • شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے آئل ٹینکروں پر شامی فضائیہ کا حملہ

    شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے آئل ٹینکروں پر شامی فضائیہ کا حملہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲

    شامی فضائیہ نے ملک کے مشرق میں دہشت گرد گروہ داعش کے آئل ٹینکروں پر حملہ کیا ہے

  • شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

    سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

    ۵ minutes ago
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS