SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام: مارٹر گولوں کے حملوں میں تین عام شہری جاں بحق

    شام: مارٹر گولوں کے حملوں میں تین عام شہری جاں بحق

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲

    شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے مارٹر گولوں کے حملوں میں تین عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • ایران کے وزیر صحت شام کے دورے پر

    ایران کے وزیر صحت شام کے دورے پر

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی شام پہنچ گئے ہیں۔

  • شام کے سیاسی مستقبل کے بارے میں، دمشق حکومت کے نقطۂ نظر سے متفق ہیں: امریکہ

    شام کے سیاسی مستقبل کے بارے میں، دمشق حکومت کے نقطۂ نظر سے متفق ہیں: امریکہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳

    امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ، شامی عوام کی جانب سے اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کئے جانے کے بارے میں دمشق حکومت کے موقف سے متفق ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائی

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸

    شام کے مشرقی علاقوں میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے الثردہ - تل کروم پہاڑیوں تک پیش قدمی کی ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے سرغنہ کی ہلاکت

    شام میں دہشت گردوں کے سرغنہ کی ہلاکت

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲

    شام میں احرار الشام نامی دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ہلاک ہو گیا۔

  • سعودی عرب شام میں ہتھیاروں کی ترسیل جاری رکھے گا، عادل الجبیر

    سعودی عرب شام میں ہتھیاروں کی ترسیل جاری رکھے گا، عادل الجبیر

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۵

    سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام میں لوگوں کو ہتھیار فراہم کرتا رہے گا۔

  • دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: شامی وزیراعظم

    دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: شامی وزیراعظم

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳

    شام کے وزیراعظم وائل الحقی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

  • شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲

    شام کی فوج نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے درجنوں داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • شام: فوج اور عوامی فورس کا مشترکہ آپریشن، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شام: فوج اور عوامی فورس کا مشترکہ آپریشن، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵

    شام کے مختلف علاقوں میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے مشترکہ آپریشن میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ

    امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴

    امریکہ کے شہر نیواورلینز میں فائرنگ کے رونما ہونے والے تازہ واقعے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    ۱۰ minutes ago
  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS