SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں اب روسی روبوٹ بھی دہشت گردوں کے خلاف لڑیں گے

    شام میں اب روسی روبوٹ بھی دہشت گردوں کے خلاف لڑیں گے

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹

    روس نے اپنے جنگی روبوٹ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لئے بھیج دیئے ہیں۔

  • دہشت گردوں کا  شام سے ترکی کی جانب فرار

    دہشت گردوں کا شام سے ترکی کی جانب فرار

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۷

    شامی فوج نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے ترکی کی جانب بھاگنا شروع کر دیا ہے-

  • شام: فوج نے دہشت گردوں کے اہم سرغنے کو ہلاک کر دیا

    شام: فوج نے دہشت گردوں کے اہم سرغنے کو ہلاک کر دیا

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶

    شامی فوج نے گھمسان کی لڑائی کے دوران دہشت گردوں کے اہم سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • داعش کے خلاف مہم کے لئے ترکی کے صدر کی شرط

    داعش کے خلاف مہم کے لئے ترکی کے صدر کی شرط

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے داعش کے خلاف مہم میں ایران و روس کے ساتھ مشروط تعاون کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ جب تک شام میں بشار اسد اقتدار میں ہیں ترکی، داعش کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرسکتا۔

  • شام کے بارے میں اقوام متحدہ کا آئندہ اجلاس

    شام کے بارے میں اقوام متحدہ کا آئندہ اجلاس

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۷

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے اسٹیفن دیمستورا نے جنیوا میں ایک بیان میں کہا ہے کہ بروئے کار لائی جانے والی کوششوں کے پیش نظر، توقع کی جاتی ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں حکومت شام اور مخالفین کے نمائندوں کے درمیان پہلا اجلاس پچّیس جنوری کو جنیوا میں منعقد ہو۔

  • عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا: اطالوی وزیر خارجہ پاؤلو جینٹی لونی

    عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا: اطالوی وزیر خارجہ پاؤلو جینٹی لونی

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۶

    اطالوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا ہے۔

  • داعش کے خلاف جنگ کے لئے اردوغان کی شرط

    داعش کے خلاف جنگ کے لئے اردوغان کی شرط

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰

    ترکی کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اگر شام کے صدر بشار اسد اقتدار میں باقی رہیں گے تو انقرہ ، داعش کے خلاف جنگ نہیں کر سکتا-

  • پاکستان اور ہندوستان کا جامع امن مذاکرات پھر سے شروع کرنے پر اتفاق

    پاکستان اور ہندوستان کا جامع امن مذاکرات پھر سے شروع کرنے پر اتفاق

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰

    پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم نے جامع امن مذاکرات پھر سے شروع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

  • شام: داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر فوج کا قبضہ

    شام: داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر فوج کا قبضہ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴

    شامی فوج کے خصوصی دستے نے انتہائی خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے ایک کارخانے کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • شام کے بارے میں مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہئیں: ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان

    شام کے بارے میں مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہئیں: ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں قومی مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں اور اس کے منشور کے تحت ہونے چاہئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۱ hour ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS