-
دہشت گردوں کے بڑے ٹھکانے پر شامی فوج کا قبضہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱شامی فوج نے دہشت گروہ جیش الفتح کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
عراق سے فوجی انخلاء کے بارے میں ترکی کا دعوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ، عراق میں ایک سو دس کلو میٹر اندر اور صوبے نینوا کے علاقے بعشیقہ سے اپنے فوجیوں کو بتدریج واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور حماس کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی شدید مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے، شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی مذمت کی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کی اس کھلی جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کے مصداق فضائی حملے میں حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار شہید ہو گئے ہیں۔
-
شام میں فوج اور رضاکار فورس کا آپریشن، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵شام میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے آپریشن میں درجنوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
-
ایران کا سفر کرنے والوں پر امریکا کا سفر سخت کئے جانے کا قانون ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کا سفر کرنے والوں پر امریکا کا سفر سخت کئے جانے کے قانون کو ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما نے اس قابل اعتراض بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خاتمے سے شام میں امن کا قیام عمل میں آسکتا ہے
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵ترکی کی وزارت خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں امن و استحکام، صرف اسی صورت میں قائم ہوسکتا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد سیاست کے میدان سے علیحدہ ہوجائیں اور شام میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔
-
شام: داعش کے ٹھکانوں پر روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۵روس کے لڑاکا طیاروں نے شام میں داعش کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر رواں سال نومبر کے مہینے سے اب تک پندرہ سو بم برسائے ہیں۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۶برطانوی وزیر خارجہ نے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
لبنان کے شمالی علاقے سے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے سے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
روس بحران شام کے حل کی غرض سے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے: ولادیمیر پوتن
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱روس کے صدرولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحران شام کے حل کی غرض سے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔