-
امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی پرایران کا انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے گفتگو میں امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی اور مظلوم فلسطینی عوام کا روکنے کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے حلب ہوائی اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک فضائی حملے میں شام کے صوبے حلب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
آج سیاسی راہ حل کا موقع ہے، کل بہت دیر ہوجائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔
-
غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرے، صیہونی حکومت کو ایران کا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں پر حملے، انسانیت پر ظلم اور جنگی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ دمشق پہنچ گئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبادللہیان اپنے علاقائی دورے کے تحت جمعہ کی رات کو شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱موصولہ رپورٹوں کے مطابق اسرائيل کی فضائیہ نے جمعرات کے دن شام کی سرزمین پر حملے کئے تھے۔ ان حملوں کے نتیجے میں دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں کے رن ویز کو نقصان پہنچا تھا ۔
-
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے پر روس کا ردعمل
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷روسی وزارت خارجہ نے شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملوں کو اس ملک کے اقتدار اعلی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شمالی شام میں ترکیہ کے پے در پے حملے
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰ترکیہ نے شمالی شام میں پی کے کے، کے ٹھکانوں پر دوسری رات پے در پے حملے کئے ہیں۔
-
دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھےامریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے: شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے غیر ملکی حامی شام میں رونما ہونے والے المناک واقعہ کا ذمہ دار ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵ایران نے شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔