ترک افواج نے شام کے شمالی علاقوں پر شدید فضائی حملے کئے اور صوبہ حلب پر گولہ باری کی۔
شام میں روس کے امن مرکز کے نائب سربراہ نے شام میں کشیدگی کم کئے جانے والے علاقے پر جبہہ النصرہ دہشت گرد گروہ کی جانب سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔
عراق و شام کے وزرائے اعظم نے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پیڈرسن نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ہے۔
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شامی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور چاووش اوغلو نے منگل کی رات ٹیلی فونی گفتگو کے دوران مختلف مسائل پر گفتگو کی۔
ترکیہ نے شمالی شام کے علاقے الحسکہ کے دیہی علاقوں پر پھر فضائی حملہ کیا ہے۔