SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں

    شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں

    Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں ہونگے۔

  • حملوں کے لیے شامی حکومت کی اجازت ضروری ہے، روس

    حملوں کے لیے شامی حکومت کی اجازت ضروری ہے، روس

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۰

    روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملوں میں برطانیہ کی مشارکت کا مشروط خیر مقدم کیا ہے۔

  • شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا

    شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱

    برطانوی پارلیمنٹ سے اجازت نامہ حاصل کرنے کے فورا بعد اس ملک کے لڑاکا طیاروں نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیئے۔

  • روسی وزارت دفاع کی جانب سے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے راستوں کی نشاندہی

    روسی وزارت دفاع کی جانب سے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے راستوں کی نشاندہی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱

    روسی وزارت دفاع نے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے تین اصل راستوں کا انکشاف کیا ہے۔

  • طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا : روسی صدر ولادیمیر پوتن

    طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا : روسی صدر ولادیمیر پوتن

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳

    روسی صدر ولادیمیرپوتن نے ترکی کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا لڑاکا طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا

  • داعش سے مقابلہ شام کی قانونی حکومت کے ذریعے ہی درست ہے: ایران کے نائب وزیر خارجہ

    داعش سے مقابلہ شام کی قانونی حکومت کے ذریعے ہی درست ہے: ایران کے نائب وزیر خارجہ

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ داعش سے مقابلہ صرف شام کی قانونی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعہ ہی جائز ہے۔

  • شام میں تین سو مسلح دہشت گردوں نے ہاتھ ڈال دیئے ہیں

    شام میں تین سو مسلح دہشت گردوں نے ہاتھ ڈال دیئے ہیں

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰

    شام میں مزید تین سو مسلح دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ اس درمیان شام کی حکومت نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکارفورس کی جنگ جاری رہے گی

  • دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد اور دوغلی پالیسیاں

    دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد اور دوغلی پالیسیاں

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک یورپ آل سعود کی حمایت کرتا رہے گا تب تک دہشت گردی کے خلاف وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل بعید نظر آتی ہے۔

  • اسرائیل، داعش کا مددگار

    اسرائیل، داعش کا مددگار

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹

    صیہونی حکومت داعش دہشت گرد گروہ سے تیل خرید کر دہشت گردوں کے جرائم کی مالی حمایت کر رہی ہے

  • ترکی داعش سے تیل کی خریداری میں ملوث ہے، روسی حکام

    ترکی داعش سے تیل کی خریداری میں ملوث ہے، روسی حکام

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱

    ترکی داعش سے چوری کا تیل خریدتا ہے، روس سلامتی کونسل میں ثبوت و شواہد پیش کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۲ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS