-
دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ عراقی وزیرخارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی کو سب کیلئےمشترکہ خطرہ قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶ویانا اجلاس بحران شام کے حل کے لئے سیاسی طریقوں کی حمایت میں ایک اعلامیہ جاری کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
فرانس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵فرانس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ بہت سخت اور بے رحمانہ ہوگی
-
فرانسیسی عوام ،مغرب کی کشیدگی پھیلانے کی پالیسی کی بھینٹ چڑھے
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۹ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب کو جان لینا چاہئے کہ شام ، مخالف مسلح گروہوں کے لئے ہتھیار بھیجنے کا مطلب، دہشت گرد گروہوں کے لئے ہتھیار بھیجنا ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے داعش کے جرائم کی مذمت
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے پیرس میں داعش کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے-
-
اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے میں شامی حکومت اور عوام کے کردار پر ایران کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم نے ویانا کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ایران شامی حکومت اور عوام کے، اپنے مستقبل اور تقدیر کے فیصلے میں کردار پر بھرپور زور دیتا ہے۔
-
ویانا میں عباس عراقچی اور ہیلگا اشمید کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید نے ویانا میں بات چیت کی ہے۔
-
شام کے بحران کے سیاسی حل پر عراق کی تاکید
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۲عراق کے وزیر خارجہ نے شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ ویانا پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ویانا پہنچ گئے ہیں۔