SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • جان کیری کا بشاراسد پر بے بنیاد الزام

    جان کیری کا بشاراسد پر بے بنیاد الزام

    Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ویانا میں شام سے متعلق ہونے والے دوسرے اجلاس کے موقع پر اپنی دانست میں شام کے صدر بشار اسد کو دہشتگرد گروہ داعش کو وجود میں لانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • داعش مخالف اتحاد کی تشکیل کی اپیل

    داعش مخالف اتحاد کی تشکیل کی اپیل

    Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۱

    لبنان میں دہشت گردانہ کارروائی کے بعد ماسکو نے داعش مخالف اتحاد کی تشکیل کی اپیل کی ہے۔

  • یرموک پناہ گزیں کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    یرموک پناہ گزیں کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵

    شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے میں واقع یرموک پناہ گزیں کیمپ پر جبھۃ النصرہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہو گیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں پر روس کے حملوں کا خیر مقدم

    شام میں دہشت گردوں پر روس کے حملوں کا خیر مقدم

    Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵

    فرانس کے پارلیمانی وفد نے شام میں دہشت گردوں پر روس کے حملوں کو موثر اور کارگر قرار دیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کو زبردست کامیابی

    دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کو زبردست کامیابی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰

    عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ جمعرات سے شروع ہونے والے کرد پیشمرگہ ملیشیا کے آپریشن میں اسٹریٹیجک شہر سنجار مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔ اس آپریشن میں داعش کے سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر صوبہ الانبار میں شہر الرمادی کو آزاد کرانے کے لئے تین طرف سے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

  • فرانسیسی وفد کی شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

    فرانسیسی وفد کی شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱

    شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مشرق وسطی کے بعض عرب ملکوں پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے-

  • پناہ گزینوں کا بحران شام کے بحران سے مربوط ہے: اولانڈ

    پناہ گزینوں کا بحران شام کے بحران سے مربوط ہے: اولانڈ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳

    فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک شام کے بحران کےحل کا کوئی راستہ تلاش نہیں کیا جاتا، پناہ گزینوں کا بحران جاری رہے گا-

  • شام: کویرس ایئر بیس کے بعد حلب کے قریب الحاضر شہر بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    شام: کویرس ایئر بیس کے بعد حلب کے قریب الحاضر شہر بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵

    شام میں فوج نے حلب کے پاس ایک اور اہم علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سےآزاد کرا لیا ہے۔

  • شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گرد موجود ہیں: سعودی مفتی کا اعتراف

    شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گرد موجود ہیں: سعودی مفتی کا اعتراف

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷

    ایک سعودی مفتی نے شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔

  • مشرق وسطی کے بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ

    مشرق وسطی کے بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی کے بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۸ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS