SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ویانا اجلاس، بحران شام کے حل میں مدد دینے کا ایک موقع

    ویانا اجلاس، بحران شام کے حل میں مدد دینے کا ایک موقع

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ ویانا میں شام کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

  • بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت کی ضرورت پر تاکید

    بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت کی ضرورت پر تاکید

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت ضروری ہے۔

  • ایران نے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ہے:  جان کیری کا اعتراف

    ایران نے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ہے: جان کیری کا اعتراف

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۴

    امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ہے-

  • داعش کے خلاف امریکہ کی زمینی فوجی کارروائی کا امکان

    داعش کے خلاف امریکہ کی زمینی فوجی کارروائی کا امکان

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۳

    دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج اور دمشق کے سیاسی و فوجی اتحادیوں کی کامیاب کارروائیوں کے آغاز کے چند ہفتے بعد امریکہ نے داعش کے خلاف جنگ میں زمینی فوجی دستے بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

  • ویانا کانفرنس میں ایران کی شرکت

    ویانا کانفرنس میں ایران کی شرکت

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جمعے کو ویانا میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

  • داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے: امریکی وزیر جنگ

    داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے: امریکی وزیر جنگ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸

    امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔

  • ایران بحران شام سے متعلق ویانا میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پر غور کر رہا ہے: ترجمان وزارت خارجہ مرضیہ افخم

    ایران بحران شام سے متعلق ویانا میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پر غور کر رہا ہے: ترجمان وزارت خارجہ مرضیہ افخم

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ شام کے بحران سے متعلق ویانا میں ہونےوالی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے دعوتنامے پر غور کررہاہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ، بحران شام کی راہ حل

    دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ، بحران شام کی راہ حل

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷

    شام میں سیاسی توازن تبدیل ہو رہا ہے۔ بہت سے مبصرین کا خیال ہے کہ شام میں داعش کے خلاف زمینی جنگ کے میدان میں جو توازن تبدیل ہو رہا ہے اسے شام کے مستقبل کے حوالے سے ایک نئے زاویے سے دیکھنا چاہیے۔ اس تبدیلی نے وائٹ ہاؤس کو نئے اقدامات کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف ایران کا عزم پوری طرح واضح ہے، مرضیہ افخم

    دہشت گردی کے خلاف ایران کا عزم پوری طرح واضح ہے، مرضیہ افخم

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵

    وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سنجیدگی اور عزم پوری طرح واضح ہے۔

  • شام، اسلامی انقلاب کی مخالف سامراجی طاقتوں اور مزاحمتی محاذ کا میدان جنگ

    شام، اسلامی انقلاب کی مخالف سامراجی طاقتوں اور مزاحمتی محاذ کا میدان جنگ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شام، اسلامی انقلاب کی مخالف سامراجی طاقتوں اور مزاحمتی محاذ کا میدان جنگ ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۸ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS