-
ایران کے اسپیکر علی لاریجانی روس پہنچ گئے ہیں
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے آپریشن کی حمایت کی ہے ۔
-
ایران کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز لندن میں کہا کہ تہران ماسکو تعلقات پائیدار اور اسٹریٹیجیک ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران یورپی ممالک اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایسے ہی تعلقات کے لیے کوشاں ہے۔
-
صدربشار اسد ماسکو سے واپس دمشق پہنچ گئے۔
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲شام کے صدر بشار اسد روس کا ہنگامی دورہ مکمل کرکے دمشق واپس پہنچ گئے۔
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران اور روس کی کوشش
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۹شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا مقصد دہشت گردی کو ختم کرنا ہے۔
-
شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تناظر میں شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
صیہونی ادارے کا سعودی عرب کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳ایک صیہونی ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل کو چاہئے کہ وہ شام میں بشاراسد کی حکومت کو گرانے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ زیادہ تعاون کرے۔
-
روس ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، صدر ولادی میر پوتن
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں روسی فوجی کاروائیاں اس بات کی علامت ہیں کہ ان کا ملک ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
بحران شام کے حل میں ایران کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۲امریکہ کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بحران کے حل میں ایران کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی وزیرخارجہ کے غیر سفارتی بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔
-
شام: داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹روسی طیاروں نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پراپنے حملوں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رکھا