-
شام کی بنیادی تنصیبات امریکہ کی قیادت والے اتحاد کے حملوں کی زد میں
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴امریکہ کی قیادت میں تشکیل پانے والے نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے فضائی حملوں میں شام کی بنیادی تنصیبات منہدم ہو گئی ہیں۔
-
مغربی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فوج کے حملے، 40 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرتازہ فضائی حملوں میں کم سے کم چالیس دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں
-
ترکی: داعش سے تعلق کے الزام میں درجنوں ازبک اور تاجک شہری گرفتار
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷ترک پولیس نے استنبول کے قریب ایک کیمپ سے انتیس ازبک اور تاجک شہریوں کو داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
ہندوستان، شامی شہریوں کی جانب سے روسی حملوں کی حمایت
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۴ہندوستان میں مقیم شام کے شہریوں نے نئی دہلی میں روسی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں کی حمایت کی ہے
-
شام، حلب کے بجلی گھر پر امریکی اتحاد کی بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۳شام میں امریکی اتحاد کے لڑاکا طیارے داعش دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے بجائے اس ملک کی بنیادی تنصیبات پر حملے کر رہے ہیں۔
-
القاعدہ خراسانی گروپ کا سرغنہ ابراہیم السعودی، شام میں ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۰امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ شام میں سرگرم القاعدہ کی دہشت گردشاخ خراسانی گروہ کا سرغنہ سنافی النصرہلاک کردیا گیا ہے -
-
روسی فوج کی کاروائیاں،شام سے داعش کی پسپائی شروع
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴روسی فضائیہ اور شامی فوج کی مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں داعش کے دہشت گردوں نے شام سے پسپائی اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
-
شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ کیاجائے گا۔
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، شام میں دہشتگردی سے مقابلے کے تحت اپنے مشاورتی کردار میں اضافہ کرے گا۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شام کی فوج کا بڑا آپریشن
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۷شامی فوج نے مغربی شہر لاذقیہ کے شمالی مضافاتی علاقے ميں اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے تین سو سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے
-
دمشق کے متعدد اہم علاقوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں واقع متعدد اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔