-
شام کے بارے میں ترکی کے موقف پر ایک نظر
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳ترکی کی عبوری حکومت کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے ایک بیان میں شام کی عبوری حکومت میں صدر بشار اسد کے حامیوں کی موجودگی کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان نے شام کے لئے نیا سفیر نامزد کردیا
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹پاکستان نے شام کے لئے اپنے نئے سفیر کو نامزد کردیا ہے۔
-
شام میں داعش کے بارہ اڈے روسی بمباری سے تباہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوسرے مرحلے میں داعشیوں کے بارہ ٹھکانے مکمل طور سے تباہ ہوگئے ہیں۔
-
شام میں سیکڑوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷سیکڑوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال کر خود کو شامی فوج کے حوالے کردیا ہے۔
-
شام میں روسی فوجی کارروائی دمشق کی درخواست پر انجام پائی ہے، بان کی مون
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر روسی فوج کے حملے دمشق حکومت کی درخواست پر انجام پائے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف روس اور شام کی مشترکہ کارروائیوں کا آغاز
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸روسی لڑاکا طیاروں نے شامی فضائیہ کے تعاون سے داعش دہشت گرد گروہ پر کاری ضربیں لگائی ہیں۔
-
شام کے حالات کے بارے میں بشار اسد کے بیانات
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق کو استقامت کے بلاک سے الگ کرنے میں ناکامی کے بعد مغرب، حیران و پریشان ہوگیا ہے
-
ہزاروں دہشت گرد شام سے اردن فرار
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آنے کے بعد ہزاروں دہشت گرد اردن بھاگ گئے ہیں۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۳روس کی فوج نے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
حزب اللہ نے شام میں دہشت گردی کے خلاف روس کی کاروائیوں کا خیر مقدم کیا
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۹حزب اللہ نے کہا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف روس کی کاروائی سے، تکفیریوں کے مقابلے کے لئے مزاحمتی محاذ مضبوط ہوا ہے-