-
شام میں داعش کے ہاتھوں ایک اور تاریخی عمارت تباہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۵دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں ایک اور تاریخی عمارت کو تباہ کردیا ہے-
-
صدر بشار اسد کی جانب سے روس کے فضائی حملوں کی حمایت
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر ایران روس شام اور عراق کا اتحاد کامیاب نہ ہوا تو پورا علاقہ تباہ ہوجائےگا۔
-
سیکڑوں دہشت گردوں نے شامی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸شام میں سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار زمین پر رکھ کے خود کو شامی فوج کے حوالے کردیا ہے۔
-
مصر نے شام میں روس کی فوجی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگي کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
شام میں داعش کے سرغنہ کی ہلاکت
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳شام کی فوج نے ملک کے شمال مغرب میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کر رہا ہے، شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸شام کے وزیر خارجہ نے جنرل اس دہشت گردی کے حامیوں پر سخت تنقید کی ہے۔
-
داعش کے عناصر شام سے عراق کی جانب فرار
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸روسی لڑاکا طیاروں کے حملوں کے بعد داعش کے عناصر نے شام سے عراق فرار ہونا شروع ہوگئے۔
-
شام میں متعدد دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴شام میں متعدد دہشت گردوں نے فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے فضائی حملوں کا آغاز
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے۔ نیٹو اور سعودی حکومت نے اس کی مخالفت کی ہے جبکہ ایران نے روس کے اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے فوجی اقدام کی حمایت
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے شام میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف روس کے فوجی اقدام سے ایرانی حمایت کا اعلان کیا ہے۔