SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  •   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔

  • جرمنی کی جانب سے صدر بشار اسد کے ساتھ مذاکرات کی حمایت

    جرمنی کی جانب سے صدر بشار اسد کے ساتھ مذاکرات کی حمایت

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳

    جرمن وزیر دفاع نے شام کے صدر بشار اسد کے مذاکرات کی حمایت کی ہے۔

  • غاصبانہ قبضہ اور دہشت گردی مشرق وسطی کے بحران کے دو اہم سبب

    غاصبانہ قبضہ اور دہشت گردی مشرق وسطی کے بحران کے دو اہم سبب

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۴

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے دہشت گردی، غاصبانہ قبضے، پابندیوں، ملکوں کے امور میں مداخلت اور غریب ممالک کی افتصادی حالت بہتر بنانے میں مدد نہ کئے جانے کو عدم ترقی اور مہاجرت کے بحران کا سبب قرار دیا ہے-

  • بشار اسد دہشت گردوں سے برسر پیکار ہیں، روسی صدر

    بشار اسد دہشت گردوں سے برسر پیکار ہیں، روسی صدر

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰

    روس کے صدر نے، شام کی قانونی حکومت کی حمایت کو جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت جاری

    یمن پر سعودی جارحیت جاری

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    شام میں دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۹

    شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • شام میں بحران کی اصل وجہ جاری دہشت گردی ہے، اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کا بیان

    شام میں بحران کی اصل وجہ جاری دہشت گردی ہے، اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کا بیان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۰

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے۔

  • داعش کے خلاف جنگ عالمی عزم کی متقاضی ہے، نریندرمودی

    داعش کے خلاف جنگ عالمی عزم کی متقاضی ہے، نریندرمودی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے داعشی دہشت گردی کو دنیا کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

  • شام کے حوالے سے امریکہ کو ایران کی ضرورت، واشنگٹن

    شام کے حوالے سے امریکہ کو ایران کی ضرورت، واشنگٹن

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸

    امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے اعتراف کیا ہے کہ بحران شام کے حل کے لئے امریکہ کو ایران کی مدد کی ضرورت ہے۔

  • ترکی کے صدر کی شام سے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی

    ترکی کے صدر کی شام سے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴

    ترکی کے صدر نے دمشق کے بارے میں اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اس ملک میں اقتدار کی منتقلی حصہ بن سکتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۴ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS