-
خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلایا جائے: عمار حکیم
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم نے خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلانے کی اپیل کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بعد ایران پوری دنیا کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت حسن روحانی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ، نیویارک میں اپنے قیام کے دوران ایران کے قومی مفادات اور حقوق کی بحالی کی کوششیں جاری رکھیں گے-
-
شام کی استقامت اور مسجد الاقصی کی حمایت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰شام میں مقیم فلسطینیوں نے اس ملک کی استقامت اور مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور روس شامی قوم کے دفاع کے سلسلے میں دمشق کے اتحادی ہیں: بشار الجعفری
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شام کی قوم کے دفاع کے سلسلے میں ایران اور روس کو دمشق کا اتحادی قرار دیا ہے۔
-
بحران شام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کا بیان حقائق کے منافی ہے۔ ایران
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۴ایران کی وزارت خارجہ نے بحران شام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دیکر مسترد کردیا ہے۔
-
شام کے شہر تدمر میں 20 داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷شام کے شہر تدمر میں شامی فوج کے حملوں میں بیس داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کا اعتراف شکست
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۷شام میں ایک دہشت گرد گروہ کے سرغنے نے بعض علاقوں میں فوج کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام میں اسّی سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۱شامی فوج نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے اسّی سے زائد تکفیری دہشت کردوں کو ہلاک کردیا-
-
امریکہ شام کے بحران کے حل کے بارے میں اپنی نیک نیتی ثابت کرے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو شام کے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے اس کے حل کے بارے میں اپنی نیک نیتی ثابت کرنی چاہئے۔
-
شام: کار بم دھماکے میں ایک فرد جاں بحق اور متعدد زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۷شام کے صوبے حمص میں ایک کار بم دھماکے میں ایک فرد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔