SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 بچوں سمیت  34افرادہلاک

    یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 بچوں سمیت 34افرادہلاک

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۰

    ترکی اور یونان کے درمیان واقع بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے، پندرہ بچوں سمیت چونتیس افراد ہلاک ہوگئے۔

  • مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان

    مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹

    مصر کے صدر نے شام کے انٹلیجنس چیف کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کی حمایت کرتا ہے اور ان کی حکومت کی سرنگونی کا خواہاں نہیں ہے۔

  • شام کے مختلف علاقوں میں قیام امن کے لیے شامی فوج کی کوششیں جاری

    شام کے مختلف علاقوں میں قیام امن کے لیے شامی فوج کی کوششیں جاری

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹

    شام کے مختلف علاقوں میں امن و امان قائم کرنے کی شامی فوج کی کوششیں بدستور جاری ہیں-

  • روس کی طرف سے شامی عوام کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ

    روس کی طرف سے شامی عوام کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱

    روس نے جنگ سے متاثر شامی عوام کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کی ہے-

  • ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری سے برازیل کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری سے برازیل کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی مذاکرات کے تجربے کو ملکوں کے لئے تشدد کے بجائے سیاسی رویہ اختیار کئے جانے کا نمونہ قرار دیا-

  • شام کی جانب سے برطانیہ کی تجویز کی مخالفت

    شام کی جانب سے برطانیہ کی تجویز کی مخالفت

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹

    شام کے وزیر اطلاعات نے صدر بشار اسد کی برطرفی اور عبوری حکومت کی تشکیل پر مبنی برطانیہ کی تجویز کو شام کے امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • شام کے لاکھوں شہری بے گھر

    شام کے لاکھوں شہری بے گھر

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱

    اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے کہا ہےکہ شام میں جنگ بند نہ ہونے کی صورت میں لاکھوں لوگ بے گھر ہو جائیں گے۔

  •  شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق

    شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷

    خبری ذرائع نے کہا ہے کہ شام اور مصر نے گذشتہ دو برسوں سے منقطع اپنے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے-

  • شام سے متعلق کوئی  بھی فیصلہ شامی عوام ہی کرسکتے ہیں: روس

    شام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ شامی عوام ہی کرسکتے ہیں: روس

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰

    روسی صدر کے ترجمان نے شام کے بارے میں باہر سے مسلط کئے جانے والے کسی بھی فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • شہر الزبدانی میں شامی فوج اور مزاحمتی فورس کی پیشقدمی

    شہر الزبدانی میں شامی فوج اور مزاحمتی فورس کی پیشقدمی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷

    شام کی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے شہر الزبدانی کے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS