SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے خلاف دشمنوں کے نئے اقدامات

    شام کے خلاف دشمنوں کے نئے اقدامات

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۷

    شام کی سیاسی شخصیتوں نے شام کے خلاف دشمنوں کے نئے اقدامات منجملہ پرامن علاقوں میں دوبارہ بدامنی پھیلانے نیز پناہ گزینوں کے سلسلے میں میڈیا وار اورشام کے لئے روس کی فوجی امداد کے جھوٹے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا ھدف صیہونی حکومت کے مفادات پورے کرنا اور شام پر حملے کرنے کی تیاریاں کرنا ہے۔

  • شام کے شہرالزبدانی میں جبھۃ النصرہ کے بیس دہشت گرد ہلاک

    شام کے شہرالزبدانی میں جبھۃ النصرہ کے بیس دہشت گرد ہلاک

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۵

    شام کے شہرالزبدانی میں فوج نے القا‏عدہ کی شاخ جبھۃ النصرہ کے بیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • شامی فوج کو روسی ہتھیاروں کی فراہمی پر اوباما پریشان

    شامی فوج کو روسی ہتھیاروں کی فراہمی پر اوباما پریشان

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۱

    امریکی صدر نے شام کی فوج کو مسلح کرنے کےبارے میں روس کو خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی نگرانی میں دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری

    سعودی عرب کی نگرانی میں دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵

    سعودی عرب کی نگرانی میں اردن اور ترکی سے دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو پر روس کی تنقید

    داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو پر روس کی تنقید

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴

    روسی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو کے رویے پر تنقید کی ہے

  • شام میں سیاسی راہ حل کے حصول پر دی میستورا کی ایک بار پھر تاکید

    شام میں سیاسی راہ حل کے حصول پر دی میستورا کی ایک بار پھر تاکید

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے ایک بار پھر شام کے بحران کے لئے سیاسی راہ حل کے حصول کی ضرورت پر تاکید کی ہے

  •  شام کو، دوسرا لیبیا بنانے کی اجازت نہیں دیں گے:روسی وزیرخارجہ

    شام کو، دوسرا لیبیا بنانے کی اجازت نہیں دیں گے:روسی وزیرخارجہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴

    روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شام کے صدر بشار اسد کی حمایت جاری رکھے گا تاکہ اس ملک کو لیبیا جیسی صورتحال پیدا ہونے سے بچایا جاسکے

  • سلامتی کونسل شام میں کیمیاوی حملوں کے بارے میں تحقیقات کرانے پر متفق

    سلامتی کونسل شام میں کیمیاوی حملوں کے بارے میں تحقیقات کرانے پر متفق

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی جنگ میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں تحقیقات انجام پانے کی موافقت کی ہے

  • شام؛ ایک آئل فیلڈ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے

    شام؛ ایک آئل فیلڈ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۰

    شام میں ایک آئل فیلڈ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے-

  • سرگئی لاؤروف کو جان کیری کا انتباہ

    سرگئی لاؤروف کو جان کیری کا انتباہ

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱

    امریکی وزیر خارجہ نے روسی وزیر خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ شام میں روس کی فوجی موجودگی میں اضافہ، اس عرب ملک میں برسوں تک کشیدگی پھیلاتا رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS