-
دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کاہر حال میں جواب دیا جائے گا
-
شام پہنچی امریکہ کی درجنوں پیشرفتہ بکتر بند گاڑیاں
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے شام میں غاصب امریکیوں کی درجنوں جدید بکتر بند گاڑیوں کی آمد کی اطلاع دی ہے۔
-
شام ترکیہ تعلقات پر روس میں آج چار فریقی کانفرنس
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴ماسکو میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے جسے ترکیہ اور شام کے باہمی تعلقات کے لئے فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
شام میں ایرانی شہید افسروں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶شام پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے دو فوجی مشیروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
حمص پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 5 فوجی اہلکار زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲شام کی فوج نے حمص شہر پر مارے جانے والے متعدد صیہونی میزائلوں کو مار گرایا۔
-
صیہونی فضائیہ کے حملے میں شام میں تعینات ایرانی فوجی مشیر شہید
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱دمشق کے مضافات میں صیہونی فضائیہ کی جارحیت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی مشیر میلاد حیدری شہید ہوگئے
-
وزارت خارجہ کی دمشق میں حملوں کی مذمت
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر شام پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام کا ایئرڈیفنس متحرک، دمشق پر صیہونی میزائلی حملہ ناکام
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷شام کے ایئرڈیفنس نے صیہونی فوج کے فضائی حملوں کو ناکام بنادیا۔
-
کیا شام میں حزب اللہ کا کمانڈر شہید ہوا ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴المیادین ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ شامی ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر کی شہادت کے بارے میں شائع ہونے والی خبر بالکل غلط اور مکمل بے بنیاد ہے۔
-
ایران، سعودی عرب اور شام کے سفیروں کی عراق میں ملاقات (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳عراق میں ایرانی سفارت خانے کی طرف سے دی گئی دعوتِ افطار میں سعودی عرب، شام اور ایران کے سفرا کی ملاقات ہوئی ہے۔