SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟

    کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔

  • شام، امریکہ کی پھر چوری پکڑی گئی

    شام، امریکہ کی پھر چوری پکڑی گئی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵

    مقامی ذرائع نے ایک بار پھر غاصب امریکیوں کے ہاتھوں شامی تیل کی چوری کی اطلاع دی۔

  • سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی، ایک مثبت اقدام: چین

    سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی، ایک مثبت اقدام: چین

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    چین نے بھی سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • شام میں امریکی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ، امریکی دفاعی سسٹم کچھ نہ کر سکا

    شام میں امریکی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ، امریکی دفاعی سسٹم کچھ نہ کر سکا

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵

    شام میں امریکہ کے ایک غیر قانونی اڈے پر ڈرون اور میزائل حملہ ہوا جسے روکنے میں اُس کا ایئر ڈفینس سسٹم پوری طرح ناکام رہا۔

  • شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے

    شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹

    شام میں دہشت گردوں نے صوبۂ حما کے ایک صحرا میں کھمبیاں نکالنے والے 15 افراد کے سر قلم کر دئیے۔

  • حلب کے ہوائی اڈے پر صیہونی حملے کی مذمت

    حلب کے ہوائی اڈے پر صیہونی حملے کی مذمت

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔

  • شام، دہشت گردوں کے حملے میں سات شہری جاں بحق

    شام، دہشت گردوں کے حملے میں سات شہری جاں بحق

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    داعش کے دہشت گردوں نے شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے میں سات عام شہریوں کو قتل کردیا ہے۔

  • سعودی عرب اور شام کے درمیان مذاکرات کا آغاز

    سعودی عرب اور شام کے درمیان مذاکرات کا آغاز

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    سعودی عرب اور شام نے کونسلر سروسز کی بحالی کے لیے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔

  • صیہونی فوج نے شام میں ڈرون طیارہ گرنے کا اعتراف کر لیا

    صیہونی فوج نے شام میں ڈرون طیارہ گرنے کا اعتراف کر لیا

    Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸

    غاصب صیہونی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ معمول کی پرواز کے دوران شام میں گر گیا ہے۔

  • شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ایرانی امداد کی قدردانی

    شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ایرانی امداد کی قدردانی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱

    شام کے صدر بشار اسد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم، بیرونی خطرات کے مقابلے اور شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ایرانی امداد کی قدردانی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۱ hour ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS